جرائم کی خبریں شکارپور میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اترگئیں . By Atif Raza On جولائی 28, 2025 0 Share پولیس کے مطابق ریلوے ٹریک پر دھماکا گاؤں ہمایوں کے قریب ہوا، دھماکے سے راولپنڈی سےکوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں –