الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل کردیا .
اسلام آباد :—
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سینیٹر شبلی فراز اور ایم این اے عمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل کردیا۔
نااہل ہونے والوں میں رائے حیدر علی ، صاحبزادہ حامد رضا، رائے حسن نواز، زرتاج گل شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے ارکان پارلیمنٹ کی نشستیں خالی قرار دے دی ہیں .