کالعدم بی ایل اے اور اس کی ضلی تنظیم کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا گیا
امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا دہشتگردی کی روک تھام کے لیے عزم برقرار ہے