تربت میں نجی سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے 22 کروڑ کی ڈکیتی

0

تربت :—

‏تربت میں نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی گئی، مسلح افراد 22کروڑ سے زائد لوٹ کر فرار

نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین 2 نجی بینکوں کا کیش لے کر تربت سے گوادر جا رہی تھی۔

لیویز حکام -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.