کوئٹہ: حالی روڈ کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

0

Ð

 

حالی روڈ پر دھماکے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی ہے جس میں زوردار دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے جب کہ قریب سڑک پر موجود کئی گاڑیاں بھی دھماکے کی زد میں آگئیں۔

 

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ کوئٹہ میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان نےگاڑی سے خودکش حملہ کیا جس میں خودکش حملہ آور کے علاوہ 5 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے ۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آور ایف سی کی وردی میں ملبوس تھے جو سب مارے گئے ہیں جب کہ حملے میں 2 ایف سی جوان زخمی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.