سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے محکمہ داخلہ کو خط

0

سندھ پبلک سروس کمیشن نے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ کو 11 اکتوبر کو منعقد ہونے والے امتحانات کے حوالے سے خط لکھا ہے۔ خط کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں 26 ہزار 745 امیدوار شریک ہوں گے۔

 

امتحانات کراچی، حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ کے مراکز میں لیے جائیں گے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ امتحانی مراکز پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ پارکنگ کے بھی مؤثر انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.