اسـرائیلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 40 سے زائد جہازوں پر قبضہ کر لیا۔
اسـرائیلی فوج نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 40 سے زائد جہازوں پر قبضہ کر لیا۔
سینکڑوں شرکاء کو جبری ملک بدری کے لیے اشدود بندرگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسـرائیـلی فوج اور بحریہ سمندر میں سرچ کر رہی ہیں تاکہ کوئی جہاز غـزہ نہ پہنچ سکے۔ اسـرائیـلی براڈکاسٹنگ اتھارٹی
اسـرائیـل کی جانب سے صمود فلوٹیلا میں حراست میں لیے گئے ترک شہریوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔
فلوٹیلا میں 50 سے زیادہ ترک شہری موجود تھے۔