سہیل افریدی وزیراعلی خیبر پختون خواہ منتخب

0

*💥سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب*

 

*🌼سہیل آفریدی کو 90 ایم پی ایز نے منتخب کیا، اپوزیشن کی جانب سے نئے قائد ایوان کے عمل کا بائیکاٹ کیا گیا*

 

*افـغـاـ ن پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عوام اور ان کے نمائندوں سے پوچھنا ہوگا: سہیل آفریدی*

 

*کوئی یہ نہ سوچے میں اس منصب پر آگیا ہوں تو نظریہ سے ہٹ جاؤں گا، یہ بھول ہے، نومنتخب وزیراعلیٰ کا ایوان میں اظہار خیال*

Leave A Reply

Your email address will not be published.