ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 6 ستمبر 2024 یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر ڈجی جی رینجرز(سندھ)اور دیگر رینجرز افسران نے قائد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دُعا کی۔بعد ازاں ڈی جی رینجرز (سندھ) نے مہما نو ں کی کتا ب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے