کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں ہونے والے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر اگئی

0

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں ہونے والے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر اگئی ۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پلیٹ فارم پر مسافر بیٹھے ہوئے ہیں کہ اس دوران ایک زوردار دھماکہ ہوتا ہے اور وہاں پر بھگدڑ مچ جاتی ہے ۔بلوچستان حکام کے مطابق دھماکے میں اب تک 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.