ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معاملہ ۔سیکیورٹی انتظامات مکمل اور تیاریاں مکمل کرلی گئیں

0

کراچی میں 14 نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معاملہ ۔سیکیورٹی انتظامات مکمل اور تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ شہر میں 167 پولنگ اسٹیشن میں سے 136 انتہائی حساس قرار: 26 پولنگ اسٹیشن حساس اور 5 نارمل قرار دیئے گئے۔ یوسی 9 ٹی ایم سی ملیر میں قائم 11 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار: یوسی 8 ٹی ایم سی ماڈل کالونی میں قائم تمام 21 پولنگ اسٹیشن حساس قرار: یوسی 13 ٹی ایم سی صدر میں 7 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 5 حساس اور 5 نارمل قرار دیا گیا ہے ۔یوسی 7 ٹی ایم سی لیاقت آباد میں تمام 31 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار. انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں : انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر 16 سے 18 اہلکار تعینات ہوں گے : حساس پولنگ اسٹیشنوں پر 8 سے 12 پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.