کراچی کے سینکڑوں گھروں کو غیر قانونی طور گیس فراهم کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

0

کراچی ؛سوئی سدرن کا گیس چوروں کے خلاف کراچی کے علاٸقے گھگھر پھاٹک میں بڑی کاروائی

 

کراچی کے سینکڑوں گھروں کو غیر قانونی طور گیس فراهم کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

 

 

کراچی میں 24 انچ قطر کی مین ٹرانسمیشن لاٸین کو کلیمپ لگا کر گیس چوری کی جا رهی تھی

 

 

مین سپلاٸی لاٸین سے سینکڑو گھروں پر مشتمل گوٹھوں قادر گوٹھ, صابو گوٹھ, پیر بخش گوٹھ اور محمود گوٹھ کو گیس فراهم کی جا رهی تھی

 

گیس کی چوری روکنے اور گیس چوروں کے خلاف کارواٸی کرنے کیلۓ قاٸم کرده ڈپارٹمینٹ سی جی ٹی او اور گیس ٹرانسمیشن کے عملداروں نے کارواٸی کی۔

 

 

 

ٹرانسمیشن لاٸین کو کلیمپ لگانے اور ان علاقوں کو غیر قانونی طور پر گیس فراهم کرنے والی گینگ کا پته لگا لیا گیا هے: ترجمان سوٸی سدرن کے مطابق

بڑے پیمانے پر کی جانے والی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف ایف آٸی آر سمیت قانونی کارواٸی کی جاۓ گی: چھاپہ مار ٹیم نے چوری میں استعمال ہونے والا ربڑ پاٸپ, لوهے کے پاٸپس , کلپس اور دیگر سامان اپنے تحویل میں لے لیا: چوری شدہ گیس لوڈ کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا:

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.