نمائش کے پیش نظر شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تمام اسکولز بند رکھنے کی درخواست کر دی گئی
کراچی میں بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2024 کیلیے سیکیورٹی انتظامات ڈی آئی جی ٹریفک نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا خط میں نمائش کے پیش نظر شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تمام اسکولز بند رکھنے کی درخواست کی گی ہے ۔ بین الاقوامی نمائش کے تحت 4 روز تک شارع فیصل اور کارساز کے اطراف کے اسکول بند رکھے جائیں۔ شارع فیصل اور کارساز کے اطراف 19 سے 22 نومبر تک 22 اسکول بندرکھیں جائیں، اسکول کھلنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے، اسکولوں کی بندش سے نمائش کے دوران ٹریفک کی روانی بہتر ہوسکتی ہے،