گلستان جوہر بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل مقدمہ درج کر لیا گیا

0

کراچی ( )سچل کے علاقے جوہر کامپلیکس میں دو روز قبل بچے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم سمیع علوی کو گرفتار کرکے سرکار مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ایس ایس پی فرخ رضا کے مطابق ویڈیو دو روز قبل بنائی گئی تھی جوکہ منظر عام پر آئی جس میں ملزم بچے پر تشدد کرتا نظر آرہا تھا۔ اس دل سوز واقعے میں ملوث شخص سمیع علوی کو گرفتار کرکے مقدمہ الزام نمبر 1919/2024 بجرم دفعہ 342/337a(i) درج کرلیا گیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے

 

 

۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.