پولیس کاروائی گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار

0

کراچی:بغدادی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی،

کراچی:قتل اور دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر سنگین الزامات میں مطلوب لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد

کراچی:ملزم وقاص رشید عرف کوڈو کے قبضے سے اسلحۃ اور پانچ کلو چرس برآمد ہوئی، ایس ایس پی سٹی

کراچی:ملزم وقاص خود کو لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر وصی اللہ لاکھو کا اہم کارندہ ظاہر کرتا تھا، ایس ایس پی عارف عزیز

کراچی:ملزم وقاص مختلف علاقوں سے منشیات لاکر بچوں کو سپلائی کرتا تھا،

کراچی:ملزم وقاص علاقے میں جوے کا اڈا بھی چلاتا تھا، ایس ایس پی سٹی

کراچی:ملزم وقاص کے خلاف اس سے قبل مختلف تھانوں میں 16 مقدمات درج ہیں، ایس ایس پی سٹی

Leave A Reply

Your email address will not be published.