وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ

0

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک سے شہید ملت چوک تک سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

وزیرداخلہ محسن نقوی شرپسندوں کی جانب سے شیلنگ کے دوران شہید ملت چوک پہنچے ۔ جوانوں سے ملاقات کی

وزیر داخلہ محسن نقوی شیلنگ کے دوران جوانوں کے ساتھ کھڑے رہے اور ان کا حوصلہ بڑھایا

جوانمردی سے شرپسندوں کا مقابلہ کرنے کی تلقین

وزیرداخلہ محسن نقوی نے رینجرز۔ ایف سی۔ اسلام آباد و سندھ پولیس کے جوانوں سے فردا فردا مصافحہ کیا اور ان کے جذبے کو سراہا

ڈیوٹی پر موجود جوانوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے

آپ سب پاکستان کے سپاہی ہیں ۔ محسن نقوی

شرانگیزی کرنے والوں سے آپ نے قانون کے مطابق نمٹنا ہے۔ محسن نقوی

 

آئی جی اسلام آبادپولیس۔ چیف کمشنر اسلام آباد۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور متعلقہ حکام بھی ہمراہ تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.