ملکی سیاست میں تیزی فیصل واڈا ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گئے
سینیٹر فیصل واوڈا کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد
ایم کیو ایم رہنماؤں نے فیصل واوڈا کا استقبال کیا
فیصل واوڈا کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سید مصطفٰی کمال، انیس قائمخانی، سید امین الحق و دیگر رہنماؤں سے ملاقات جاری