جعلی دستاویزات پر سفر کرنہ والا ملزم گرفتار
*ایف آئی اے امیگریشن کراچی کی بڑی کارورائی*
جعلی دستاویزات پر سفر کرنے میں ملوث 2 مسافر گرفتار
مسافروں کی شناخت قربان علی اور محمد تہران کے نام سے ہوئی
مسافروں نے پاکستانی پاسپورٹ پر ساوتھ افریقہ جانے کی کوشش کی
مسافروں کی جانب سے پیش کئے جانے والے ساوتھ افریقہ کے ویزے جعلی نکلے
امیگریشن سکینڈ لائن آفس کی رپورٹ کے مطابق بھی مذکوہ ویزے جعلی نکلے
سکینڈ لائن آفس کی فرانزک رپورٹ کے مطابق ویزوں میں خفیہ خصوصیات موجود نہ تھیں۔
ملزمان کو تعلق حیدر آباد سے ہے
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لیے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے
مزید تفتیش جاری ہے