شہدا قبرستان جانے وال راستے بند ۔ نثار پنہور سمیت دو درجن افراد کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی ـ ایم کیو ایم لنفن کیجانب سے یوم شہدا پر لوگوں کو پہنچنے کے اعلان کے بعداطراف کی سڑکوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہی۔ ایم کیو ایم لندن کے رہنما نثار پنہور سمیت دو درجن افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بانی ایم کیو ایم کی جانب سو سوشلمیڈیا پر لوگوں کو یوم شہدا پر شہدا قبرستان عزیز اابادمیںبڑی تعداد میں پہنچنے کی ہدایت کی تھی ۔ یوم شہدا کے روز پولسی اور رینجرز کی پہلے سے ہی بھاری نفری تعینات کردی گئی اوراطراف کے راستے بند کردیے گئے ۔ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے شہدا قبرساتان جانے کی کوشش کی جس میں خواتیناور بچے بھی شاملتھے ۔ تاہمان تمامفراد کو روکا گیا۔وہاں جانے والے افرادکی جانب سے اس پراحتجاج کرتے ہوئے وہاںجانے کی کوشش کی گئی اس دوران نثارپنہور سمیت دیگر افراد کو حراست میں لے لیا گیا جس سے وہاں افرارتفری مچ گئی ۔ اطلاعات کے مطابقدو درجن افراد کو حراست میں لیکر پولیسکے حوالے کیا گیا ہے ۔ سال 2016 سے مزکورہ مقام پر جانےو الے افرقاد کو رکا جاتا رہا او کچھ سالوں سے لوگوںنے وہان جانا کم کردیا تھا تاہم کچھ روز سے چلنے والی شوشل میڈیا مہم کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے وہاں کا رخ کیا ۔