ڈیفنس گھر کے اندر کیڑے مار دوا کا استعمال کم سن بچہ جان باغ ماں باپ اور چار بہن بھائی کی حالت غیر

0

کراچی: ڈیفینس خیابان سحر کے گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد، 6 افراد بے ہوشی۔گھر سے ڈاکٹر ضیاء الدین شیخ ، اہلیہ اور 4 بچے بے ہوشی کی حالت میں ملے ، ڈاکٹر ضیاء الدین شیخ سرسید اسپتال قیوم آباد کے مالک ہیں، مردہ حالت میں ملنے والے 5 سالہ بچے کی شناخت معین الدین کے نام سے ہوئی، بے ہوش افراد میں ڈاکٹر ضیاء الدین شیخ، اہلیہ، دو بچیاں 8 سالہ جنت، 16سالہ زارا، 13 سالہ زوہیب اور 11 سالہ شاہزین شامل ہیں، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ضیاء الدین شیخ نے گھر میں فیومیگیشن کروائی تھی، بے ہوش افراد کو پہلے سر سید اسپتال پھر ساؤتھ سٹی اور اب آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، واقعہ اہلخانہ کے سوتے وقت پیش آیا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.