ایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کا مقدمہ سائبر کرائم کراچی میں درج
ایم ڈی کیٹ 2024 پیپر لیک کا مقدمہ سائبر کرائم ونگ کراچی میں درج۔۔۔
ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے کنٹرولر ایگزامنیشن اور ڈپٹی کنٹرولر سمیت 15 ملزمان نامزد 3 گرفتار.جناح میڈیکل یونیورسٹی کے خلاف 2023 کی انکوائری ڈیڑھ برس سے فارنزک رپورٹ کی منتظر
. مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی مختلف دفعات کے تحت درج کہا گیا.مقدمہ فارنزک رپورٹ کا انتظار کیے بغیر مقدمہ درج۔ہوا .جناح میڈیکل یونیورسٹی کیس کی فارنزک رپورٹ ڈیڑھ سال سے التوا کا شکار۔