توشہ خانہ کیس بانی پی ٹی ائی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

0

*توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم ع

توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کر دی گئی۔

خیال رہے کہ توشہ خانہ کے پہلے کیس میں عدالت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر چکی ہے -!!!’

Leave A Reply

Your email address will not be published.