کرمنل ریکارڈ پر چار تھانیدار بی کمپنی بھیج دیے گئے

0

 

کرپشن میں ملوث پولیس افسران کی لسٹ فائنل ذرائع

 

کراچی کے کرپٹ SHOs کو بھی ہٹایا جا رہا ہے ذرائع

 

پولیس میں سسٹم کے نام پر تعینات ایس ایچ اوز کے اثاثوں کی بھی تحقیقات شروع ذرائع

 

پہلے مرحلے 4 ایس ایچ او ایک اے ایس آئی کرمینل ریکارڈ پر بی کیپنی گارڈن ھیڈ کوارٹر بھیج دیں گے

 

بی کمپنی جانے والوں میں ایس ایچ او منگوپیر غلام حسین کرائی ایس ایچ او موچھکو کو بشیر احمد ایس ایچ او بورٹ بیسن نصیر ٹنولی اور ایس ایچ او کلفٹن اعظم حسین راجپر شامل

 

چوکی انچارج خدا کی بستی حدی بخش بلوچ شامل

Leave A Reply

Your email address will not be published.