اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ پانچ افراد جان باغ
*اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 5 افراد دب کر جاں بحق ۔۔۔۔۔!!!*
اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 5 افراد دب کر جاں بحق ہو گئے۔
لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ملوپہ کے مقام پر پیش آیا-
حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق شنگوس گاؤں سے ہے -!!!’