برہنہ حالت میں غیر اخلاقی ویڈیو بنانے والا گرفتار

0

*سرجانی میں اوباش نوجوان کی فحش حرکات کا معاملہ*

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کو وائرل ویڈیو کی مدد سے گرفتار کرلیا جسکی شناخت علی ولد عارف کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم برہنہ حالت میں غیر اخلاقی ویڈیو بنوا رہا تھا۔

گرفتار ملزم کے خلاف اسٹیٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.