کراچی: فیڈرل بی ایریا دستگیر بلاگ 15 میں درندہ صفت شخص کی طالبات کے ساتھ دن دہاڑے نازیبہ حرکات 

0

شہر قائد میں خواتین کو حراساں کرنے کے پے در پے واقعات

 

کراچی: فیڈرل بی ایریا دستگیر بلاگ 15 میں درندہ صفت شخص کی طالبات کے ساتھ دن دہاڑے نازیبہ حرکات

 

کراچی: واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

 

کراچی: دو طلبہ گلی میں جارہی تھیں کے موٹر سائیکل سوار شخص نے راستہ روکا، فوٹیج

 

کراچی: موٹر سائیکل پر سوار شخص نے طلبہ کو دیکھ کر نازیبہ حرکات شروع کردیں، فوٹیج

 

کراچی: طلبہ جان بچا کر واپس موڑتی ہیں، ایک خاتون کو بھی گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

 

کراچی: موٹر سائیکل پر سوار شخص فرار ہو جاتا ہے، فوٹیج

 

کراچی: فوٹیج میں درندہ صفت شخص کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے

 

کراچی: کسی متاثرہ خاتون نے پولیس سے تاحال رابطہ نہیں کیا، پولیس حکام

 

کراچی: فوٹیج کب اور کہاں کی کے تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس حکام

Leave A Reply

Your email address will not be published.