بنارس ڈکیتی مزاحمت ور نوجوان قتل ۔رواں سال ١٠٦ افراد مزاحمت پر قتل کر دیے گئے

0

کراچی بنارس فلائی اوور پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت

 

*33 سالہ جمال خان کو نئے ماڈل کی 125 موٹر سائیکل چھیننے کے دوران قتل کیا گیا، لواحقین*

 

*ڈاکو مقتول کی نئے ماڈل کی موٹر سائیکل چھین کر لے گئے، اپنی موٹر سائیکل چھوڑ گئے*

 

مقتول جمال میٹروول سائٹ بلاک 5 کا رہائشی تھا

 

*مقتول کی دو ہفتے بعد شادی تھی، گھر میں شادی کی تیاریاں جاری تھیں، لواحقین*

 

*مقتول نے حال ہی میں 2025 ماڈل کی 2 لاکھ 60 ہزار روپے کی 125 موٹر سائیکل خریدی تھی*

 

مقتول نئی موثر سائیکل پر دوست کے ہمراہ چکر لگانے نکلا تھا، لواحقین

 

مقتول کا آبائی تعلق سوات سے تھا، پانچ بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا، لواحقین

Leave A Reply

Your email address will not be published.