پارکو لائن سے اربوں روپے کی چوری کا فائدہ کالعدم تحریک طالبان کو بھی ہونے کا انکشاف
سندھ میں پارکو اسکینڈل
کراچی:کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
کراچی:پارکو لائن سے اربوں روپے کی چوری کا فائدہ کالعدم تحریک طالبان کو بھی ہونے کا انکشاف
کراچی:سی ٹی ڈی نے ٹیرر فنانسنگ کا ایک مقدمہ درج کرلیا
کراچی:سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کیلئے رقم جمع کرنے والے اہم سہولت کار کو گرفتار کرلیا
کراچی: مرکزی ملزم محمد عثمان کو خفیہ اطلاع پر لسبیلہ سے گرفتار کیا گیا
کراچی:گرفتار ملزم نے پارکو لائن چوری گینگ سے فنڈ جمع کرتا تھا
کراچی بھر سے کالعدم تنظیموں کو غیرقانونی کارروبار سے فںڈنگ ہوتی ہے،سی ٹی ڈی زرائع
کراچی:گزشتہ پانچ سال میں پارکو لائن سے چوری کے 23 مقدمات درج ہوچکے ہیں،سی ٹی ڈی زرائع