گارڈن میں بیکری پر فائرنگ کرنے والا مالک کا سابقہ پارٹن نکلا
گارڈن پولیس نے 50 لاکھ بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم نے رات گئے بیکری پر فائرنگ کرنے اور بھتہ طلب کرنے والا ملزم بیکری مالک کا سابقہ پارٹنر نکلا
رات گئے گارڈن میں بیکری پر فائرنگ کا معاملہ
بھتہ طلب کرنے والے دو ملزمان گارڈن پولیس کے ہاتھوں گرفتار
گرفتار ملزم قمبر شہزاد بیکری مالک کا سابقہ پارٹنر نکلا
ملزمان غیر ملکی نمبر سے بیکری مالک کو بھتہ کیلئے کال کرتے تھے
گرفتار ملزم قمر شہزاد کا اپنے سابقہ پارٹنر اشفاق اللہ سے رنجش چل رہی تھی