نیو کراچی پراسرار طور پہ ہونے والی فائرنگ لڑکی جابحق
*نیو کراچی کی حدود میں لڑکی کے زخمی ہوکر ہسپتال منتقل ہونے کے بعد جاں بحق ہونے کا معاملہ*
زخمی لڑکی کی شناخت اشفینا دختر عمران کے نام سے ہوئی ہے
لڑکی مکان نمبر سیکٹر 11L نیو کراچی کی رہائش پذیر ہے جو گھر کے اندر سے گولی لگ کر ہسپتال منتقل کی گئی ہے
نیو کراچی پولیس نے موقع سے والد کا پسٹل اور دیگر شواہد قبضہ پولیس میں لیے ہیں
لڑکی کو گولی سینے پر قریب سے لگی ہے جو کہ آرپار ہوگئی ہے
واقعہ ابتدائی طور پر ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کا رنگ دیا جارہا تھا
نیو کراچی پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے جس سے آگاہ کیا جائے گا