ایک اور شہری کے اغوا کی واردات میں پولیس ملوث نکلی

0

کراچی: ایک اور شہری پولیس کی شارٹ ٹرم کیڈنپینگ کا شکار ہوگیا

 

کراچی:مبینہ پولیس اہلکاروں نے واردات میں 9 کروڑ سے زائد مالیت کی ڈیجیٹل كرنسی لوٹ لی

 

کراچی:پولیس کی مبینہ شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میٹرو ون نیوز نے حاصل کر لی  

 

کراچی: تفتیش کے دوران اہم پیشرفت،اغواء برائے تاوان میں ملوث مبینہ پولیس اہلکار کی شناخت کرلی گئی

 

کراچی: پولیس موبائل کو رہائشی سوسائٹی میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتاہے

 

کراچی: تفتیش کے دوران اغوا برائے تاوان میں ملوث پولیس اہلکاروں کا روٹ میپ بھی حاصل کرلی گئی

 

کراچی: واردات میں ملوث پولیس موبائل کو مختلف مقامات پر دیکھا گیا

 

کراچی: ارسلان نامی شہری کو اسکے دوسرے دوست کے ساتھ منگھو پیر کے علاقے سے اغوا کیا گیا

 

کراچی: ارسلان اور اسکے دوست کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مقدمہ

 

کراچی:صدر پاسپورٹ آفس کے قریب شہری کے ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر مختلف اکاؤنٹ میں منتقل کروائی گئی۔متن مقدمہ 

 

کراچی: متاثرہ شہری کو مزار قائد کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر پولیس اہلکار فرار ہوئے، مقدمہ

 

کراچی: واقعے کی تفتیش اے وی سی سی پولیس کررہی ہے، پولیس حکام

 

نوجوان شہری کو جمع پونجی سے محروم کرنے والے پولیس اہلکار تاحال گرفتار نا ہوسکے

Leave A Reply

Your email address will not be published.