اینٹی کرپشن کی ٹیم کا واٹر کارپوریشن اینٹی تھیفٹ سیل کا چھاپہ

0

ینٹی کرپشن کی ٹیم کا واٹر کارپوریشن اینٹی تھیفٹ سیل کا چھاپہ اینٹی تھیفٹ سیل کے تمام کمروں کو سیل کردیا        اینٹی کرپشن کا عملہ دفتر میں موجود

 

اینٹی کرپشن عملے نے ریکارڈ تحویل میں لے لیا کمپیوٹر سیکشن سے سب سوائل کے لائسنس اور دیگر ریکارڈ حاصل کرلیا

گذشتہ روز سب سوائل کے لائسنس میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کو عہدے سے ہٹا گیا تھا

اینٹی کرپشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی نگرانی میں چھاپہ مارا گیا۔واقعے کی مزید جانچ جاری ہے اور اہم انکشافات متوقع ہیں ،

Leave A Reply

Your email address will not be published.