پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوڑ کے دوران ہیڈ کانسٹیبل چل بسا

0

کراچی ( ) شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوڑ کے دوران ہیڈ کانسٹیبل چل بسا ۔ پولیس کے مطابق متوفی کی موت طبعی طور سے ہوئی ، متوفی ہیڈ کانسٹیبل راؤ نعمان انٹر میڈیٹ کور س پر شاہدحیات پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں تھے جو دوڑپریکٹس کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے سبب اچانک گر گئے اور جانبر نہ ہوسکے ، متوفی چار بچوں کے باپ اور سابق صدر کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن راؤ عمران کے چھوٹے بھائی تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.