:سی ٹی ڈی کی ڈیجیٹل ڈکیتی پر آئی جی سندھ کا ایکشن,آئی جی سندھ نے اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

0

کراچی

کراچی:کمیٹی ڈی آئی جی سی آئی اے کی سربراہی میں بنائی گئی ہے

کراچی:کمیٹی ڈیجیٹل کرنسی کی ہیر پھیر اور شہریوں کو اغواء کے حوالے سے رپورٹ تیار کرے گی

کراچی:کمیٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب اور راجہ فرخ کے کردار کا جائزہ لے گی

کراچی:کمیٹی سی ٹی ڈی کی پولیس پارٹی کے چھاپوں کی تفصیلات حاصل کرے گی

کراچی:تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ فائنل کرکے آئی جی سندھ کو پیش کرے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.