سکھن پولیس نے ڈاکو کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا
ضلع ملیر پولیس نے دن دہاڑے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی سکھن پولیس نے رنگ ہاتھوں ڈاکو کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا ،ائس ائس پی ملیر کے مطابق دو ملزمان لوٹ مار کر رہے تھے پولیس موقعے پر پہنچ گئی ، ایس ایس پی ملیر
گرفتار ڈاکو کی شناخت اسلم خان کے نام سے ہوئی ہے۔ کاشف عباسی
گرفتار ڈاکو کا ساتھی فرار ہوگیا، ایس ایس پی ملیر