گارڈن ویسٹ کے علاقے سے دو کمسن بچے لاپتہ
کراچی : گارڈن ویسٹ کے علاقے سے دو کمسن بچے لاپتہ
کراچی : پانچ سالہ عالیان ار چھ سالہ علی گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ لاپتہ ہوگئے
کراچی : والدین نے گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ، پولیس حکام
کراچی : بچوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے ، فوری طور پر پیش رفت نہیں ہوسکی
کراچی : دونوں بچے ایک ہی محلے کے رہائشی اور پڑوسی ہیں ، پولیس حکام
کراچی : بچوں کو مختلف مقامات پر ڈھونڈنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں ، پولیس حکام