کراچی سے 5 مبینہ لاپتہ ہونے والے بچوں میں سے 2 بچے مل گئے ۔ 3 بچے تاحال لاپتہ ہیں۔
3 بچے تاحال لاپتہ ہیں۔ 3 لاپتہ بچوں میں ایک بچہ صارم نارتھ کراچی سےاور گارڈن سے دو بچے علیان اور علی رضا شامل ہیں۔ سائٹ ایریا میٹروول سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے دونوں سگے بھائی اپنی خالہ کے گھر سے مل گئے۔بچوں کے والد محمد اسلام میرے بچے باحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔بچوں کے والد محمد اسلام کا کہنا ہے کہ بچوں کو تلاش کرنے میں مقامی پولیس نے بہت تعاون کیا۔ 14 جنوری کو میرے 2 بچے 12 سالہ شیراز 9 سالہ ارباز گھر سے چلے گئے تھے۔بچوں
بچوں کی گمشدگی کی درخواست تھانہ سائٹ اے میں جمع کرائی پولیس کے تعاون سے بچوں کو تلاش کیا۔ دونوں بچے اپنی خالہ کے گھر سے مل گئے ہیں۔ بچوں نے بتایا کہ وہ اپنی مرضی سے گھر سے گئے تھے۔ دونوں بچے مقامی مدرسہ کے طالب علم ہیں۔۔ دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ کی جانب سے بچوں کی بازیابی پر پولیس کو شاباشی دی اور یگر لاپےہ بچوں کک ی بازیابی کے لیے تیزی دکھانے کی ہدایت کی ہے ۔