نیو ٹاون سے اغوا کیے جانے والے شہری کی لاش پلاسٹک کے ڈرم سے مل گئی

0

 

 

نیو ٹاون سے اغوا کیے جانے والے شہری کی لاش پلاسٹک کے ڈرم سے مل گئی

سچل تھانے کی حدود اسکیم 33کنیز فاطمہ سوسائٹی بلاک 2 لبابہ ہائٹس کی پارکنگ سے ڈرم کے اندر سے شہری کی لاش برآمد
تین روز قبل اقبال احمد نامی شہری کو نیو ٹاون کے علاقے سے اغواء کیا تھا
نیوٹاون تھانے میں شہری کے اغواء کا مقدمہ درج ہوا تھا
نامعلوم ملزم کی جانب سے تاوان کیلئے فون بھی کیا گیا تھا
50لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا
ایف آئی آر کے بعد اے وی سی سی کی جانب سے کیس پر کام کیا گیاتھا
اغواء میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
ملزم کی نشاندہی پر کنیز فاطمہ سوسائٹی لبابہ ہائٹس کی پارکنگ سے لاش برآمد کرلی گئی ہے
مرنے والا اور مارنے والا آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں
واقعہ کیسے پیش آیا مزید تحقیقات کر رہے ہیں
اے وی سی سی کی ٹیم جائے وقوعہ پر موجود

Leave A Reply

Your email address will not be published.