منگو پیر میں دہرے قتل کا مقدمہ درج

0

کراچی: منگھوپیر میں ہونے والے دوہرے قتل کا واقعہ

 

کراچی: جمعے کی شام ہونے والے دوہرے قتل کا مقدمہ منگھوپیر تھانے میں درج

 

کراچی: مقدمہ مقتول محمد عمران کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پولیس حکام

 

کراچی: مقتولین میاں بیوی تھے،مقتولہ کے پہلے شوہر کا انتقال ہوچکا تھا۔ مقدمے کا متن

 

کراچی: مقتولہ دو بچوں کی ماں نے مقتول سے دوسری شادی کی تھی

 

کراچی: مقتولہ کےبھائی بہن اس کی دوسری شادی سے ناخوش تھے۔ مدعی

 

کراچی: مقتول عمران اور مقتولہ گلسانہ کو بہانے سے بلوا کر قتل کیا گیا۔ مدعی مقدمہ کا الزام

Leave A Reply

Your email address will not be published.