:بچوں کو اغواء کرکے تاوان مانگنے والے گروہ کا کارندہ ایس آئی یو پولیس کے ہاتھوں گرفتار

0

کراچی:بچوں کو اغواء کرکے تاوان مانگنے والے گروہ کا کارندہ ایس آئی یو پولیس کے ہاتھوں گرفتار

گرفتار ملزم نے ساتھی کے ہمراہ گذشتہ برس مارچ میں اسکول وین کو روک کر دو بچوں کو اغواء کیا تھا ،حکام

ملزم اور ساتھیوں نے بچوں کی رہائی کے عوض ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا ،ایس آئی یو حکام

ملزم کا بچوں کے اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف ،ایس آئی یو کا دعویٰ

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا،مزید تفتیش کے لئے اے وی سی سی کے سپرد کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.