ایس ائی یو کی کاروائی منشیات فروش گرفتار منشیات برامد
یونٹ نے بین الصوبائی منشیات اسپیشل انویسٹی گیشن
فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کو زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی قبرستان کے قریب چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کیا گیا۔ملزم کی شناخت امیر ولد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے اور ملزم سے چرس 1215 کلو گرام وزنی برآمد ہوئی ۔دوران انٹروگیشن ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ملک کے مختلف علاقوں سے منشیات منگوا کر کراچی میں سپلائی کرتا یے۔ملزم کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ترمیم شدہ ایکٹ (2022) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےـ