کراچی: تیموریہ میں واٹر ٹینکر کے نیچے آکر 10 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا

0

 

تیموریہ کے علاقے بفرزون سولہ اے گلشن وسیم کیفے پیالہ کے عقب میں واٹر ٹینکر نے ریوس کرتے ہوئے گلی میںکھیلنے والے بچے کو کچل ڈالا،حادثے کے نتیجے میںبچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،بچے کی شناخت 10 سالہ صائم ولد عبدالرحمن کے نام سے شناخت ہوئی ،متوفی بچہ ٹینکر کے عقب میں وال سے پانی بھر رہا تھا  ڈرائیور نے ٹینکر ریورس کیا تو بچہ ٹینکر کے پچھلے پہیوں سے کچلا گیا،موقع پر موجو د عوام نے ٹینکرڈرائیو رکو پکڑ کرلیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ٹینکر اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے،متوفی بچہ اسی علاقے کا رہائشی تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.