پولیس نے محکمہ داخلہ کو فارنزنک ماہرین کا بورڈ بنانے کے لئے خط لکھ دیا، ڈی آئی جی ویسٹ

0

پولیس نے محکمہ داخلہ کو فارنزنک ماہرین کا بورڈ بنانے کے لئے خط لکھ دیا، ڈی آئی جی ویسٹ

نارتھ کراچی میں 7 جنوری کو 6 سالہ صارم کے مبینہ اغوا اور قتل کا معاملہ

6سالہ صارم قتل ہوا تھا یا موت حادثاتی تھی تعین نا ہوسکا. 50 روز گزرگئے ڈی آئی جی ویسٹ کی تحقیقاتی ٹیم کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکی

 تفتیش، شواہد، حالات اور واقعات پوسٹ مارٹم رپورٹ سے مطابقت نہیں رکھتے، ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا ہے کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق صارم کو مبینہ اغوا کے 5 روز بعد قتل کیا گیا، کیس کو منطقی انجام پر پہنچانے کے لئے فارنزک ماہرین کی مدد لی جائے گی۔پولیس نے محکمہ داخلہ کو فارنزنک ماہرین کا بورڈ بنانے کے لئے خط لکھ دیا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.