مصطفی عامر قتل کیس قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی دوسری میٹنگ طلب کر لی گئی

0

مصطفی عامر قتل کیس کا معاملہ

 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کی دوسری میٹنگ طلب

 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کی میٹنگ پیر 17 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگی

 

آئی جی سندھ کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس طلب کرلیا گیا

 

آئی جی سندھ کمیٹی کو کیس کی پیشرفت سے آگاہ کرینگے،زرائع

 

ڈی جی ایف آئی اے،ڈی جی اینٹی نارکوٹکس بھی مختلف کاروائیوں کے حوالے سے کمیٹی کو تفصیلات بتائینگے،زرائع

 

کمیٹی کنوئینر عبدالقادر پٹیل اور دیگر اراکین آئی جی سندھ سے کیس کی تازہ ترین پیشرفت پر بریفنگ لینگے،زرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.