کورنگی ائل ریفائنری میں خوفناک آتش زدگی

0

رات گئے کورنگی میں واقع ائل ریفائنری میں اچانک اگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر مقامات کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ۔ابتدائی طور پر وہاں موجود سسٹم کے ذریعے اگ بجھانے کا عمل شروع کیا گیا اور واقعے کی اطلاع فائر بریگیڈ کو دی گئی ۔فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پہ پہنچا اور اگ کی شدت  کو دیکھتے ہوئے مزید گاڑیوں کو طلب کر لیا گیا ۔مذکورہ مقام پر ریسکیو 1122 کے اداروں کے ساتھ  ۔ساتھ دیگر اداروں کے رضاکار بھی موقع پہ پہنچ گئے ۔رات گئے تک اگ بجھانے کا عمل جاری تھا جبکہ پولیس اور رینجرز کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے ۔میں لے لیا گیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.