صدر مملکت کی طبیعت ناساز۔کراچی کے نجی اسپتال میں داخل*

0

*صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک ناساز۔کراچی کے نجی اسپتال میں داخل*

 

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک ناساز ہو گئی،جس کے باعث انہیں نواب شاہ سے لاکر کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.