کراچی نارتھ ناظم آباد میں تیز رفتار بس الٹ گئی،، متعدد افراد زخمی
کراچی نارتھ ناظم آباد میں تیز رفتار بس الٹ گئی،، متعدد افراد زخمی
نارتھ ناظم آباد KDA پل کے قریب مزدہ الٹنے سے 01 بچہ دو خواتین سمیت 06 افراد زخمی ہوئے
بس الٹنے کا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا