بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے تین شہروں پر حملہ کر دیا

0

بھارت نے رات گئے بہاولپور ، مظفر آباد اور کوٹلی پر میزائل حملہ کردیا،ترجمان پاک فوج نے حملے کی تصدیق کردی،

 

ڈی جی آئی آئی ایس پی آر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بزدل دشمن نے اپنی فضائی حدود سے تین جگہ میزائل داغے،

 

حملے میں نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے ، اب پاکستان کے جواب کا انتظار کیا جائے ،پاکستا ن وقت کا تعین کرکے بھرپور جواب دے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.