کراچی میں لنگڑا کر چلنے کی اداکار ی کرنے والا بھکاری ساتھیوں سمیت گرفتار

0

 

 

کراچی میں پولیس نے لنگڑا کر چلنے کی اداکاری کرنے والے بھکاری کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پیشہ ور بھکاری ہیں جو اسپتالوں اور بازاروں میں بھیک مانگتے تھے۔

 

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کو گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 

تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان بھکاریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.