پانچ لاکھ یا اس سے زائد رقم لے جانے والوں کو لازمی پولیس سکیورٹی لینا ہوگی

0

کراچی میں بینک سے رقم لے کر جانے والوں کو ڈاکووں سے بچانے کے لئے ساوتھ پولیس کی جانب سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

 

اب پانچ لاکھ یا اس سے زائد رقم نکلوانے والوں کو پولیس سیکورٹی لینا لازمی ہوگی۔ اس حوالے سے ساوتھ پولیس کی جانب سے ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.